انٹرنیشنل

ویزا پروسیسنگ دورانیہ، کینیڈا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ دورانیہ کم کر کے 802دنوں سے 60 دن کر دیا ' ایک ماہ تک لانے کی کوشش جاری

اوٹاوا (انٹر نیوز)کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ کا دورانیہ802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔انہوں نے وعدہ کیا کہ ویزا پروسیسنگ ٹائم کو مزید کم کر کے اسے ایک ماہ تک لایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button