انٹرنیشنل

کابل میں دھماکہ، 7افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات جاری شروع کردی ہیں' افغان حکام نے فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا: افغان حکام

کابل (کھوج نیوز) کابل میں ہونے والے دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں، دھماکہ ایک مسافر بس میں ہوا، جس کے بعد علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے’ اس دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ ایک مسافر بس میں ہوا۔ افغان حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات جاری شروع کردی ہیں۔ افغان حکام نے فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button