انٹرنیشنل

گوتم اڈانی کا بھی بھارت سے کاروباری یونٹس بند کر کے چین میں کھولنے کا اعلان

گوتم اڈانی نے اپنے 27 کاروباری یونٹس بند کر کے انہیں چین منتقل کر دیا ہے جبکہ گوتم اڈانی نے اپنے صنعتی اداروں کا ہیڈ آفس نیویارک اور امریکا میں کھولنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین بھارتی صنعت کار گوتم اڈانی نے امریکا اور بھارت کے درمیان شروع ہونے والی کشیدگی پر اپنا بزنس گروپ بند کر کے چین میں صنعتیں لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ گوتم اڈانی نے تاحال اپنے 27 کاروباری یونٹس بند کیے ہیں اور انہیں چین منتقل کر دیا ہے جبکہ گوتم اڈانی نے اپنے صنعتی اداروں کا ہیڈ آفس نیویارک اور امریکا میں کھولنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ بھارت میں سرمایہ کاروں کی رخصتی کی وجہ سے معیشت کا بھٹہ بیٹھنے کا خدشہ لاحق ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button