انٹرنیشنل

بھارت کے ٹارگٹڈ آپریشنز، کینیڈا کا اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا بڑا اعلان

اگر اقوام متحدہ میں بھارت کی ٹارگٹڈ آپریشنز سے متعلق شواہد درست ثابت ہوئے تو اسے دہشت گرد بھی قرار دیا جاسکتا ہے: کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو( ویب ڈیسک) کینیڈا نے بھارت کے خلاف اقوام متحدہ جانے کا اعلان کر دیا اس حوالے سے کینیڈین وزیراعظم جسٹس تروڈو کا کہنا ہے کہ بھارت کینیڈا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے بہت سے شہریوں کے خلاف ٹارگٹڈ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے جس کے واضح شواہد بھی سامنے آ چکے ہیں۔ کینڈین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہم بہت سے دیگر ممالک سے بھی رابطے کر رہے ہیں۔ کینڈین حکام کا کہنا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں بھارت کی ٹارگٹڈ آپریشنز سے متعلق شواہد درست ثابت ہوئے تو اسے دہشت گرد بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button