انٹرنیشنل

ایران کا کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ ‘ مخالفین میں خوف وہراس پھیل گیا

ایران نے کروز میزائل تیار کیا ہے جس کی رینج 1650 کلومیٹر ہے' کروز میزائل کو ایران کے میزائل ہتھیاروں میں شامل کر دیا گیا ہے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کر لیا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نے کروز میزائل تیار کیا ہے جس کی رینج 1650 کلومیٹر ہے۔

ایرانی کمانڈر کا کہنا ہے کہ کروز میزائل کو ایران کے میزائل ہتھیاروں میں شامل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی میزائل سسٹم کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔امیر علی حاجی زادہ کا کہنا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے۔

حج اخراجات کی ادائیگی اب ہوگی ڈالروں میں؟ بڑی خبر سامنے آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button