نگرنگرسے
گھوڑا گلی کے مقام پر پک اپ کھائی میں جا گری،2افراد جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق پک اپ کھائی میں گرنے سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں مری ساملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

مری(ڈیلی پاکستان آن لائن)مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر پک اپ کھائی میں جا گری،حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق پک اپ کھائی میں گرنے سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں مری ساملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔



