نگرنگرسے

پاکستان میں غیر ملکی سیاح جوڑے کے ساتھ افسوسناک واقع

سجاول میں غیرملکی سیاح سائیکلسٹ جوڑے کو لوٹ لیا گیا،سیاح جوڑا آٹھ ماہ سے مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچا ہے

سجاول (کھوج نیوز)سجاول میں غیرملکی سیاح سائیکلسٹ جوڑے کو لوٹ لیا گیا،سیاح جوڑا آٹھ ماہ سے مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچا ہے۔سجاول میں بائی باس کے مقام پر پولینڈ کے سیاح جوڑے یعقوب اورمریم سے نامعلوم مسلح افراد نے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا۔پولینڈ کا جوڑا گزشتہ آٹھ ماہ سیورلڈ ٹورکے دوران سائیکل پرسفرکرتا مختلف ممالک گھومنے کے بعد سندھ کے تاریخی مقامات کی سیرکرنے کے لیے سجاول پہنچا تھا تو ان کو لوٹ لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button