نگرنگرسے
ڈی جی ایل اے کا اہم دورہ،غیرقانونی بورڈز ہٹانے کا حکم
ڈی جی ایل ڈی اے نے مین بلیوارڈ گلبرگ اور لبرٹی چوک کا دورہ ،ڈی جی ایل ڈی اے نے مین بلیوارڈ گلبرگ میںضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے کی جانب سے کیے گئے آپریشن کا جائزہ لیا

لاہور(کھوج نیوز) ڈی جی ایل ڈی اے نے مین بلیوارڈ گلبرگ اور لبرٹی چوک کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے مین بلیوارڈ گلبرگ میںضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے کی جانب سے کیے گئے آپریشن کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے مین بلیوارڈ پر قائم کمرشل املاک اور پلازوں سے غیر قانونی بورڈ ہٹانے کی ہدایت کی ۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے فیروز پور روڈ پر زیر تعمیر بائیکر لین کے روٹ کا بھی جائزہ لیا۔