نگرنگرسے
موجیں ہی موجیں، 14فروری سے تعلیمی ادارے پھر بند، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیل سامنے آگئی
موجیں ہی موجیں، 14فروری سے تعلیمی ادارے پھر بند، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیل سامنے آگئی

کراچی (کھوج نیوز) بچوں کی ایک بار پھر موجیں ہی موجیں، 14فروری سے تعلیمی ادارے پھر بند، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے بعد سب حیران رہ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برأت کے موقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔



