نگرنگرسے

محافظ ہی مجرم نکلا،خاتون کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت

لاہور میںگداگر خاتون سے پولیس اہلکارنے زیادتی کی ،جبکہ روکنے والے شخص کوبھی فائرنگ کرکے زخمی کردیا

لاہور(کھوج نیوز)لاہور کے علاقے مناواں میں گداگر خاتون سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کوگرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار نے گداگر خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے سے روکنے اور ویڈیو بنانے والے شخص کوبھی فائرنگ کرکے زخمی کر دیاتھا۔ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث گرفتا ر اہلکار امجد تھانہ شفیق آباد میں تعینات تھا۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، متعلقہ اہلکار کے خلاف سخت قانونی اور محکمانہ کارروائی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button