نگرنگرسے
کچے کے ڈاکوؤں کا سہولت کارکون ؟تہلکہ خیزانکشاف
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کچے کے تھانوں میں تعینات اسٹیشن ہاؤس آفیسرز(ایس ایچ اوز)ملازمت سے برطرف کردیے گئے

رحیم یار خان(کھوج نیوز)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کچے کے تھانوں میں تعینات اسٹیشن ہاؤس آفیسرز(ایس ایچ اوز)ملازمت سے برطرف کردیے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں پر ڈاکوں کی سہولت کاری کا الزام انکوائری میں ثابت ہوا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ممتاز چانگ نے اسمبلی میں سہولتکاری کا الزام لگایا تھا۔
لیکن یاد رہے کہ یہ سہولت کاری کا الزام پہلی مرتبہ نہیں ہے اس سے قبل بھی 2023میں اسپیشل برانچ کی تیار کردہ رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا تھا ۔