نگرنگرسے
گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ،پانچ افراد زخمی
بٹگرام میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں

بٹگرام (کھوج نیوز)تفصیلات کے مطابق بٹگرام میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے اور باقی تین زخمی خواتین کو ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا ہے۔