نگرنگرسے

نجی اسپتال میں افسوسناک واقعہ

سرگودھا کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر شیخ محمود کو قتل کر دیا گیا

سرگودھا (کھوج نیوز )سرگودھا کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر شیخ محمود کو قتل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق سرگودھا کے یونیورسٹی روڈ پر واقع نجی اسپتال میں فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کیا گیا ہے۔ڈی پی او کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی گئی ہے، واقعے کی تمام پہلووں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم نجی اسپتال میں ڈاکٹر شیخ محمود سے چیک اپ کرانے کے بہانے آیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button