نگرنگرسے

جعلی عامل کا کمال، 30لاکھ لے کر اڑن چھو

سرگودھا (کھوج نیوز) سرگودھا میں جعلی عامل نے کمال دیکھاتے ہوئے لڑکی سے جن نکالنے کے عوض 30لاکھ روپے بٹورنے کے بعد اس سے مبینہ زیادتی کی بھی کوشش کی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا جس میں بتایا گیا ہے کہ جعلی عامل نے جن نکالنے کے لیے 30لاکھ روپے بھی لیے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے لڑکی کی نازیبا ویڈیو بناکر مزید 20لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے، اس کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button