صحت

اسٹرابری کھانے کےکرشماتی فوائد کیا ہیں؟

تجربے نے حیرت انگیز نتائج دئیے جس کے بعد اسٹرابری کھانے کے بہت سے نئے اور کرشماتی فوائد سامنے آئے

لاہور(کھوج صحت)ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسٹرابیری کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف سِنسِناٹی میں قائم کالج آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی یہ تازہ ترین تحقیق ٹیم کی ماضی میں بلیو بیری، بلیک بیری اور دیگر بیری پر کی گئی تحقیق پر مبنی تھی جس میں ان تمام بیریوں اور ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی کے متعلق بتایا گیا تھا۔

تازہ تحقیق میں محققین نے وزن میں زیادتی کے مسئلے سے دوچار شرکاء جنہیں دماغی کارکردگی میں مسائل کی شکایت تھی کا معائنہ کیا۔ نصف افراد کو کسی بھی قسم کی بیری کھانے سے روکا گیا جبکہ دوسرے نصف کو روزانہ ایک کپ کے برابر اسٹرابیری پاؤڈر کھلایا گیا۔ اس تجربے نے حیرت انگیز نتائج دئیے جس کے بعد اسٹرابری کھانے کے بہت سے نئے اور کرشماتی فوائد سامنے آئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button