انٹرنیشنل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتقال کر گئے؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا ٹوئٹر اکائونٹ ہیک، سوشل میڈیا پر پوسٹ نے امریکہ سمیت پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

امریکہ(مانٹیرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتقال کر گئے ؟ اس بات کی تصدیق ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے کی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے سوشل میڈیا اکائونٹ ٹوئٹر پر ان کی موت کی تصدیق کی گئی جبکہ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ ان کا اکائونٹ ہیک ہو گیا ہے جس کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتقال کی افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے اس پوسٹ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا بیٹا 2024ء میں اپنے باپ کی جگہ امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کا الیکشن لڑے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button