انٹرنیشنل
البانیہ وزیراعظم نے سویت یونین، امریکہ اور اسرائیل کو شیطان قرار دیدیا
دنیا میں تین بڑے شیطان ہیں جن میں سویت یونین، امریکہ اور اسرائیل شامل ہیں ' البانیہ کے وزیراعظم کے اس بیان امریکی وزیر خارجہ منہ تکتے ہی رہ گئے

البانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی مسلم ملک البانیہ کے وزیراعظم ایڈی راما نے امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں تین بڑے شیطان ہیں جن میں سویت یونین، امریکہ اور اسرائیل شامل ہیں ۔ البانیہ کے وزیراعظم کے اس بیان امریکی وزیر خارجہ منہ تکتے ہی رہ گئے ان کے اس بیان پر تاحال کسی کا بھی ردعمل نہیں آیا۔