انٹرنیشنل

روس کاایک اوربڑا حملہ ،یوکرین کا توانائی کا انفرا اسٹرکچرتباہ

اس حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 3 ماہ میں یوکرینی توانائی سیکٹر پر روس کا یہ آٹھواں حملہ ہے

ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے ایک بڑا حملہ کر کے یوکرین کا توانائی کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 3 ماہ میں یوکرینی توانائی سیکٹر پر روس کا یہ آٹھواں حملہ ہے۔ یوکرینی وزارت توانائی کے مطابق روسی حملے سے جنوب مغرب میں کئی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔ خبر ایجنسی کے مطابق  2 سال میں روسی حملوں سے یوکرین کا توانائی سیکٹر بالکل تباہ ہوچکا ہے۔ یوکرین میں بلیک آؤٹ ہے اور چیزوں کی فراہمی معطل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button