انٹرنیشنل

لیبر پارٹی کی فاتح خواتین نے مسئلہ فلسطین پر اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی بغاوت کر دی

وہ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتیں' اس لئے آسٹریلیا کی حکمران جماعت سے "بھاری دل لیکن صاف ضمیر" کے ساتھ استعفی دے رہی ہیں: فاطہ پیمان

آسٹریلیا (کھوج نیوز) لیبر پارٹی کی فاتح خواتین نے مسئلہ فلسطین پر اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی بغاوت کر دی’ آسٹریلوی مسلم خاتون سینیٹر فاطمہ پیمان نے فلسطین پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کر دیا ۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں مسلمان خاتون سینیٹر فاطہ پیمان نے فلسطین پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے لیبر پارٹی سے استعفی دے دیا ہے، فاطمہ پیمان کی لیبر پارٹی نے فلسطین کی حمایت پر ان کی پارٹی رکنیت معطل کردی تھی، ان کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتیں۔ سینیٹر فاطمہ پیمان نے بتایا کہ وہ آسٹریلیا کی حکمراں جماعت سے "بھاری دل لیکن صاف ضمیر” کے ساتھ استعفی دے رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button