انٹرنیشنل

ڈیمو کریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

میں ایک ایک ووٹ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کروں گی، نومبر میں ہمارے لوگوں کی طاقت ور مہم کامیاب ہوگی: صدارتی امیدوار کملا ہیرس

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے’ صدارتی امیدوار نے سوشل میڈیا پر اس کا اعلان کیا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا بیان میں کہنا تھا کہ میں نے باضابطہ طور پر امریکی صدارت کی امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی پر دستخط کردئیے ہیں۔ میں ایک ایک ووٹ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کروں گی۔ نومبر میں ہمارے لوگوں کی طاقت ور مہم کامیاب ہوگی۔ کملا ہیرس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا اعلان کیا۔ کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرتے وقت کی تصویر بھی شیئر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button