انٹرنیشنل

دبئی کو اگلے چھ سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہوگی

سن 2030 تک دبئی ایئرپورٹ 1 لاکھ 85 ہزار افراد کو نوکریاں فراہم کرے گا۔  دبئی ایئرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی

دوبئی(ویب ڈیسک) دبئی کو اگلے چھ سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہوگی۔ سن 2030 تک دبئی ایئرپورٹ 1 لاکھ 85 ہزار افراد کو نوکریاں فراہم کرے گا۔  دبئی ایئرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔ دبئی کا المتکوم ایئرپورٹ تیزی سے مزید ایئر لائن کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button