انٹرنیشنل

اسرائیلی فوجیوں پرتیزرفتارٹرک سےحملہ،40 افراد زخمی

دوسری جانب جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کےحملوں میں 4 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے

تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیلی دارالحکومت میں اسرائیلی فوجیوں پرتیزرفتارٹرک سےحملہ کیاگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حملہ بس اڈے کےقریب کیاگیا جس میں 40 افراد زخمی ہوئےہیں۔ زخمیوں میں سے بیشتر اپنےبیس کو جانےوالےفوجی ہیں۔ اسرائیلی پولیس کےمطابق ٹرک ڈرائیورکومسلح شہریوں نے ہلاک کردیا۔ دوسری جانب جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کےحملوں میں 4 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button