انٹرنیشنل

امریکا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد

سعودی ولی عہد نےامریکی عوام کےلیےنیک خواہشات کا بھی اظہارکیا۔ اس حوالےسےسعودی سفیرکا کہنا تھاکہ سعودی ولی عہد نےدونوں ممالک کےتاریخی تعلقات کا بھی اعادہ کیا

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےصدارتی انتخاب میں کامیابی پرڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون پرمبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد نےامریکی عوام کےلیےنیک خواہشات کا بھی اظہارکیا۔ اس حوالےسےسعودی سفیرکا کہنا تھاکہ سعودی ولی عہد نےدونوں ممالک کےتاریخی تعلقات کا بھی اعادہ کیا۔ واضح رہےکہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ نےکامیابی حاصل کرلی۔انہوں نےڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس کو واضح مارجن سے ہرایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button