انٹرنیشنل

بھارت میں مہنگائی کا جن بے قابو، لہسن 40سے 400 روپے تک پہنچ گیا

لہسن کبھی 40 روپے تھا، آج 400 روپے ہے۔ بڑھتی مہنگائی نے بگاڑا عام آدمی کی رسوئی کا بجٹ۔ کمبھ کرن کی نیند سو رہی حکومت: راہل گاندھی کا دعویٰ

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ، شہریوں کی مودی سرکار کو دہائیاں دینے کے ساتھ ساتھ حکومت کے خاتمہ کے لئے سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کرلیا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ہندوستان میں بڑھتی مہنگائی کے درمیان راہل گاندھی نے سبزی مارکیٹ کا دورہ کر سبزیوں کی قیمت جاننے کی کوشش کی۔ راہل گاندھی نے مودی حکومت کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی ہے جو ہمیشہ عوامی مفاد میں کام کرنے کا دعوی کرتی رہتی ہے۔ راہل گاندھی نے کا کہنا تھا کہ لہسن کبھی 40 روپے تھا، آج 400 روپے ہے۔ بڑھتی مہنگائی نے بگاڑا عام آدمی کی رسوئی کا بجٹ۔ کمبھ کرن کی نیند سو رہی حکومت۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button