انٹرنیشنل

ٹرمپ کی حلف برداری تقریب، امریکی پرچم سرنگوں کیوں رہیگا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں ہوگا' کوئی بھی یہ دیکھنا نہیں چاہے گا اور کسی بھی امریکی کو یہ بات پسند نہیں آئے گی: ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب 20جنوری کو منعقد ہو گی’ ان کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں کیوں رہے گا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو منعقد ہوگی تاہم اس دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں ہوگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ کوئی بھی یہ دیکھنا نہیں چاہے گا اور کسی بھی امریکی کو یہ بات پسند نہیں آئے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button