انٹرنیشنل

رمضان المبارک کی آمد، سعودی سپریم کورٹ نے بڑی اپیل کر دی

28 فروری جمعہ کو 29 شعبان 1446 ہجری ہوگی اور اس شام مملکت میں رہنے والے شہری رمضان کا چاند دیکھیں: سعودی عرب سپریم کورٹ کی شہریوں سے اپیل

سعودی عرب (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعے کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی جس کے بعد سعودی عرب میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 28 فروری جمعہ کو 29 شعبان 1446 ہجری ہوگی اور اس شام مملکت میں رہنے والے شہری رمضان کا چاند دیکھیں۔ سپریم کورٹ نے اعلامیے میں کہا کہ شہری رمضان کا چاند دوربین یا اس کے بغیر دیکھنے کی صورت میں شہادت کیلئے قریبی عدالت یا چاند دیکھنے کیلئے آبزرویٹی سے رابطہ کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button