انٹرنیشنل

فلسطین کی حمایت،ایران کے ساتھ کونسے تین ممالک کی فوجیں مشقیں کر یں گی؟

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کمانڈر نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں ایران اور دیگر تین ممالک کی فوجیں دفاعی مشق کریں گی۔انھوں نے کہا کہ آج جمعرات کو ہونے والی مشقوں میں ایران، عراق، لبنان اور یمن کی بحری افواج حصہ لیں گی۔کمانڈر کے مطابق مشقوں میں 3000 جنگی کشتیاں حصہ لیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button