انٹرنیشنل

آئی ٹی کمپنیوں میں بھارتی بادشاہت کا بھانڈا پھوٹ گیا

برطانیہ میں قائم اے آئی کمپنی بلڈر ڈاٹ اے آئی میں مصنوعی ذہانت نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 700 بھارتی ملازمین اے آئی کے نام پر دھوکا دینے میں ملوث نکلے

نیودہلی(ویب ڈیسک)آئی ٹی کمپنیوں میں بھارتی بادشاہت کا بھانڈا پھوٹ گیا۔بھارتی ملازمین چند پیسوں کیلئے ہر غلط کام کرنے کو تیار ہیں۔ مصنوعی ذہانت کے نام پر انڈین لوگ دنیا کو بیوقوف بنانے لگے ۔ برطانیہ میں قائم اے آئی کمپنی بلڈر ڈاٹ اے آئی میں مصنوعی ذہانت نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 700 بھارتی ملازمین اے آئی کے نام پر دھوکا دینے میں ملوث نکلے۔ جعل سازی کا انکشاف ہونے پر انویسٹرز نے اپنا سرمایہ واپس لے لیا۔ جس کے بعد کمپنی دیوالیہ ہوگئی۔ بلڈر ڈاٹ اے آئی میں مائیکروسافٹ نے بھی سرمایہ کاری کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button