انٹرنیشنل

کشمیر اور خالصتان دونوں آزاد، امریکا میں نئی تحریک کا آغاز، بھارتی وفد جوتیاں چھوڑ کر بھاگ نکلا

ششی تھرور کی قیادت میں سفارتی وفد کو سکھوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، نیشنل پریس کلب واشنگٹن کی عمارت سے نکلتے ہوئے بھارتی وفد کو سکھوں نے گھیر لیا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر اور خالصتان دونوں آزاد، امریکا میں نئی تحریک کا آغاز ہوگیا ہے جس کے بعد امریکا کے دورے پر گیا بھارتی وفد جوتیاں چھوڑ کر بھاگ نکلا تھا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ششی تھرور کی قیادت میں سفارتی وفد کو سکھوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، نیشنل پریس کلب واشنگٹن کی عمارت سے نکلتے ہوئے بھارتی وفد کو سکھوں نے گھیر لیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خالصتانی مظاہرین کو دیکھ کر بھارتی وفد گاربیج ڈمپ کے پیچھے چھپ گیا، ششی تھرور اور بھارتی وفد مظاہرین کی وجہ سے چھپے رہے۔ نیویارک میں خالصتان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے جس کے باعث بھارتی پارلیمانی سفارتی وفد کو کوڑے کے پیچھے چھپنا پڑا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button