انٹرنیشنل

کیا ایلون مسک وائٹ ہاوس میں منشیات لاتے تھے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا جواب دیا

امریکی صدر سے صحافی نے ایلون مسک کے وائٹ ہاوس میں منشیات لانے سے متعلق سوال کیا۔جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ میں بالکل نہیں جانتا اور نہ ہی سمجھتا ہوں کہ مسک منشیات لاتے تھے

واشنگٹن(ویب ڈیسک)کیا ایلون مسک وائٹ ہاوس میں منشیات لاتے تھے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا جواب دیا،رپورٹ کے مطابق امریکی صدر سے صحافی نے ایلون مسک کے وائٹ ہاوس میں منشیات لانے سے متعلق سوال کیا۔جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ میں بالکل نہیں جانتا اور نہ ہی سمجھتا ہوں کہ مسک منشیات لاتے تھے۔انہوں نے کہا کہ ایلون مسک کے ساتھ اچھا تعلق تھا، ان کے لیے نیک خواہشات ہیں۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایلون مسک سے فون پر بات کرنیکا نہیں سوچا، مگر میں تصور کر سکتا ہوں کہ ایلون مسک مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ اسٹار لنک اچھی سروس ہے، اسے بند نہیں کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button