انٹرنیشنل

بھارتی وزیرخارجہ جے ایس شنکر کی امریکا اور یورپی یونین پر چڑھائی،مودی منت ترلوں پر اُتر آئے

نصیحتیں سننے کا وقت گزر چکا، بھارتی وزیرخارجہ جے ایس شنکر کی امریکا اور یورپی یونین پر چڑھائی،مودی منت ترلوں پر اُتر آئے

برلن(ویب ڈیسک) نصیحتیں سننے کا وقت گزر چکا، بھارتی وزیرخارجہ جے ایس شنکر کی امریکا اور یورپی یونین پر چڑھائی،مودی منت ترلوں پر اُتر آئے ،رپورٹس کے مطابق بھارت کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ اور یورپی ممالک کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو مبلغین نہیں، شراکت داروں کی ضرورت ہے، نصیحتیں سننے کا وقت گزر چکا، اب باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہییں،امریکا اور یورپ کا کچھ حصہ آج بھی اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں مشکلات کا شکار ہے۔دوسری جانب بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اپنے وزیرخارجہ کے موقف کی نفی کرتے ہوئے امریکا ،یورپی ممالک اور بعض عرب سربراہان کی منتیں کررہے ہیں کہ وہ پاکستان کی افواج کے زیرقبضہ علاقے واپس دلانے میں اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button