انٹرنیشنل

امریکا کا وینزویلا پر حملہ مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے وینزویلا پر حملہ کیوں کیا؟ اس حوالے سے انٹرنیشنل میڈیا نے ایسا چونکا دینے والا انکشاف کر ڈالا کہ یورپی ممالک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ وینزویلا کی کشتی پرامریکی حملے میں 6 منشیات اسمگلروں کی ہلاکت ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ستمبر میں بھی امریکی فوجیوں نے وینزویلا کے ساحل کے قریب منشیات بردارکشتی پر حملہ کرکے کشتی میں سوار 11 منشیات فروش ہلاک کردیے تھے جب کہ کشتی کو مکمل تباہ کردیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button