انٹرنیشنل

بھارتی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات، دوسرا اور آخری مرحلے کا اختتام

بہار (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں ووٹنگ کا اختتام ہوگیاہے، 5بجے تک ووٹرز ٹرن آئوٹ کتنا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بہار میں 5 بجے تک ووٹرز ٹرن آؤٹ 68.7 فیصد رہا جو بہار میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ ہے، بہار میں حکمران جماعت بی جے پی اتحاد کا اپوزیشن جماعت کانگریس اتحاد سے مقابلہ ہے۔ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد مختلف ایگزٹ پول کے مطابق حکومتی اتحادکو بہار اسمبلی کی 243 نشستوں میں سے 147 نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ اپوزیشن اتحاد کو 70 نشستوں پر کامیابی مل سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button