انٹرنیشنل

ترک صدر اردوان کو دھمکی دینا مہنگا پڑ گیا، صحافی کو کتنی سزا ہوئی؟ تفصیل آگئی

ترکیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر اردوان کو دھمکی دینامہنگا پڑگیا ، ترک عدالت نے مقامی صحافی فاتح التیلی کو کتنی سزا سنائی؟ اس حوالے سے انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ترکیے کی عدالت نے ترک صحافی فاتح التیلی کو صدر رجب طیب اردوان کو ‘دھمکی’ دینے کے جرم میں 4 سال 2 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ میڈیا کے مطابق صحافی کو جون میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ترک صحافی فاتح التیلی پر الزام تھا کہ انہوں نے یوٹیوب چینل پر 70 فیصد افراد کے اردوان کے صدر بننے کی مخالفت کے سروے پر بات کی تھی اور کہا تھاکہ سلطنت عثمانیہ کے کئی سلطانوں کو قتل کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button