انٹرنیشنل

قانون ہو تو ایسا، منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہونے پر سابق وزیراعظم کو خوفناک سزا

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون ہو تو ایسا، ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر منی لانڈرنگ کے 21الزامات ثابت ہونے پر ان کو خوفناک سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ہائیکورٹ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر 4 مقدمات میں سابق وزیراعظم ملائیشیا نجیب رزاق کو مجرم قرار دیا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو منی لانڈنگ کا مجرم بھی قرار دیا، نجیب رزاق کو منی لانڈنگ کے 21 الزامات میں مجرم قرار دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم کو ہر الزام پر15 سے 20 سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے، سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ہر الزام پر بھاری جرمانے بھی ہو سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button