انٹرنیشنل

وزیراعظم ڈنمارک کا امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف اعلان جنگ

ڈنمارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈیرکسن نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے خطرناک نتائج کی دھمکیاں بھی دے دی ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈیرکسن نے کہا امریکا کو گرین لینڈ یا ڈنمارک کی کسی ریاست کو ضم کرنے کاحق نہیں، قریبی اتحادی کے خلاف ایسی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرین لینڈ اور اس کے عوام فروخت کے لیے نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ ڈنمارک کی وزیراعظم کا بیان وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور ٹرمپ کے اقتدار کی منتقلی تک وینزویلا کے معاملات خود چلانے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button