انٹرنیشنل

غزہ ‘اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی غزہ میں تعینات ایک اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ہے ، اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کی شناخت اسٹاف سارجنٹ اوفری یافے کے نام سے ہوئی ہے جو پیراٹروپرز بریگیڈ کے ریکونسنس یونٹ میں شامل تھا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button