انٹرنیشنل

امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ، ٹرمپ آپے سے باہر، بڑا اقدام اٹھا لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے آپے سے باہر ہو گئے ہیں اور ٹیرف کے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا ہے ۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر کی حیثیت سے دنیا بھر کے ممالک پر عائد 10 فیصد عالمی ٹیرف کو بڑھا کر 15 فیصد تک کر رہا ہوں۔ ٹرمپ نے کہاکہ ٹیرف میں شامل کئی ممالک ایسے ہیں جو کئی دہائیوں سے امریکا کا استحصال کرتے آرہے ہیں، میری انتظامیہ آنے والے مہینوں میں قانونی طور پر نئے اور قابلِ اجازت ٹیرف کا تعین کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button