انٹرنیشنل

بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر پوری دنیا میں ناکامی کا سامنا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کو ایک بار پوری دنیا میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے مگر کیوں؟ اس کی وجہ منظر عام پر آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران لینڈنگ کرتے ہوئے تیجس کا حادثہ پیش آیا، حادثے میں پائلٹ شدید زخمی ہونے سے بچ گیا تاہم جہاز مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ اب تک بھارتی ائیرفورس کو فراہم کیے گئے 32 طیاروں میں سے ایک تھا۔

رپورٹس کے مطابق یہ تیجس کا تیسرا حادثہ ہے، پہلا حادثہ جیسلمیر میں مارچ 2024 میں ہوا، دوسرا گزشتہ سال دبئی ائیر شو میں ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button