نگرنگرسے

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی

۔بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض آباد اسٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض آباداسٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی

راولپنڈی(کھوج نیوز)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض آباد اسٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض آباداسٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی ،میٹرو بس سروس کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکار ہیں۔ میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈی چوک میں سیو غزہ مارچ میں حادثے کے باعث میٹرو بس سروس بند کی گئی،فیض آباد اسٹیشن سےآگے ڈی سی اسلام آباد کی درخواست پر سروس بند کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button