نگرنگرسے

لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے بچوں کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا

پنجاب کے سکول کل بروز بدھ سے کھل جائیں گے، سکولز کے اوقات کار صبح ساڑھنے 9 بجے کھلیں گے اور ایک بچے چھٹی ہوگی: لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی

لاہور(کھوج نیوز) لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی پنجاب نے بچوں کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا ہے ، پنجاب بھر کے تمام سکولوںکو کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولز کے اوقات کارجاری کردیے، لاہور میں سنگل شفٹ والے تمام اسکولز ساڑھے 9 بجے کھلیں گے، سنگل شفٹ والے اسکولز میں ایک بجے چھٹی ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے اسکولز ساڑھے 9 بجے سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے جبکہ سکینڈ شفٹ ایک بج کر 45 منٹ سے شروع ہوگی، ان اسکولز میں چھٹی 5.30 بجے ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button