نگرنگرسے

نامعلوم افراد نےگرلزاسکول کو رات کےوقت آگ لگا دی

آگ سے اسکول کےکمپیوٹرز، فرنیچر اور دیگر سامان جل گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے

شمالی وزیرستان(کھوج نیوز) ایک اور طالبات کے اسکول کو جلا کر علم کی شمع بجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں گرلز اسکول کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق آگ سے اسکول کےکمپیوٹرز، فرنیچر اور دیگر سامان جل گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button