نگرنگرسے

ٹریفک پولیس افسر کی کارروائی، 71ای چالان جمع نہ کروانیوالی لگژری گاڑی کو پکڑ لیا

پکڑے جانے پر گاڑی کے ڈرائیور نے موقع پر 34 ہزار 300 روپے جرمانہ جمع کروایا جس کے بعد اس کو گاڑی لیجانے کی اجازت دی گئی: سی ٹی او

لاہور (کھوج نیوز) سٹی ٹریفک پولیس افسر نے کارروائی کرتے ہوئے 71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑلی ہے واضح رہے کہ اس گاڑی کے چالان کافی عرصہ پرانے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی او نے بتایا ہے کہ لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے71 ای چالان جمع نہیں کروائے تھے، سی اوٹی کا کہنا ہے کہ پکڑے جانے پر گاڑی کے ڈرائیور نے موقع پر 34 ہزار 300 روپے جرمانہ جمع کرایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button