نگرنگرسے

پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کرنےوالوں کوگرفتارکرلیا گیا

راولپنڈی کے علاقے مسلم کالونی میں پتنگ بازی اور  ہوائی فائرنگ کرنے والے 6 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔

راولپنڈی(کھوج نیوز) راولپنڈی کے علاقے مسلم کالونی میں پتنگ بازی اور  ہوائی فائرنگ کرنے والے 6 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے دوران چھاپہ مارنے کے لیے آنے والے پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد کرنے والے 6 افراد کو حراست میں لیا گیا۔  ادھر تھانہ وارث خان میں پتنگ باز پر تشددکی ویڈیو سامنے آنے پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج  کر لیا گیا اور ساتھ ہی پولیس اہلکار شہزادکو نوکری سے فارغ بھی کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button