نگرنگرسے

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ملک شفیع پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

ملک شفیع اللہ دارالقضا سوات جارہے تھے، کہ راستے میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا' ان کو بنڑ پولیس سٹیشن منتقل کردیا گیا ہے : پولیس

سوات(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق ایم پی اے ملک شفیع آخر کار پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ہیں، جس کے بعد ان کو کہاں منتقل کیا گیا تمام تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سوات پولیس نے سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی کے رہنما ملک شفیع کو گرفتار کرلیا ہے۔ سابق ایم پی اے اور رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک شفیع اللہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک شفیع اللہ دارالقضا سوات جارہے تھے، کہ راستے میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک شفیع اللہ کو بنڑ پولیس سٹیشن منتقل کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button