نگرنگرسے

چارسدہ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا جاں بحق

فائرنگ سے دلہا عدنان عمرزادہ زخمی ہوا جسے اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ راستے میں دم توڑ گیا۔

پشاور (کھوج نیوز )پشاور میں چارسدہ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چارسدہ روڈ پر فائرنگ سے دلہا عدنان عمرزادہ زخمی ہوا جسے اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ راستے میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے بتایاکہ کرائم سین پر شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، لواحقین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button