نگرنگرسے
کراچی میں آج سے 5نومبرتک پولیو مہم کا آغازکردیاگیا
نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نےکہا ہے کہ مہم کے دوبارہ آغازکا فیصلہ کراچی میں حالیہ پولیو کیس کے بعد کیاگیا
کراچی(کھوج نیوز)کراچی میں آج سے 5نومبرتک پولیو مہم کا آغازکردیاگیا۔ نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نےکہا ہے کہ مہم کے دوبارہ آغازکا فیصلہ کراچی میں حالیہ پولیو کیس کے بعد کیاگیا،ان کا کہناتھا کہ اس وقت صرف افغانستان اور پاکستان میں پولیو وائرس موجود ہے،پولیو سے پاک پاکستان کیلئے مشترکہ کوشش کرنی ہے۔