نگرنگرسے

گٹکا ڈیلرو پیڈلرگرفتار،دس پولی بیگ اورتیس ہزار پڑیاں برآمد

سی آئی اے پولیس نے عمرکوٹ شہر میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا مین پڑی ڈیلر و پیڈلر سنتوش سنبھوانی کو گرفتار کرلیا

عمرکوٹ(کھوج نیوز)سی آئی اے پولیس نے گٹکا ڈیلر و پیڈلر گرفتار، دس پولی بیگ اورتیس ہزار پڑیاں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے عمرکوٹ شہر میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا مین پڑی ڈیلر و پیڈلر سنتوش سنبھوانی کو گرفتار کرلیا،ملزم کی دکان پر چھاپہ مارا گیا جہاں گٹکا پڑیاں ذخیرہ کی گئی تھیں ، پولیس نے یہاں سے سفینہ اور عاداب گٹکا پڑیوں سے بھرے ہوئے دس پولی بیگ (کٹے) برآمد کرلئے جن میں "30000” ہزار گٹکا پڑیاں موجود تھیں برآمد کر لی گئیں، ملزم پر گٹکا ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button