نگرنگرسے

بلوچستان میں 3سال بعد پولیو وائرس کیس رپورٹ

3سال بعد بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں اڑھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی: محکمہ صحت بلوچستان

کوئٹہ(کھوج نیوز) بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہوا ہے ، محکمہ صحت بلوچستان نے پولیو وائرس کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیس ضلع ڈیرہ بگٹی میں رپورٹ ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت ذرائع نے بتایا ہے کہ 3سال بعد ہونے والے پولیو وائرس کیس ڈیرہ بگٹی میں اڑھائی سال کے بچے میں تصدیق ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button