نگرنگرسے

پی پی 266 کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل کا انتقال، الیکشن ملتوی

امیدوار چوہدری اسرار گوندل کو دل کا دورہ پڑنے پر تشویشناک حالت میں شیخ زاید اسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ انتقال کرگئے: ریسکیو حکام

رحیم یار خان(کھوج نیوز) رحیم یارخان میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 266 کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل انتقال کرگئے جس کے بعد ان کے حلقہ سے الیکشن بھی ملتوی کر دیں گے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ تحریک نوجوانان کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل کی مہم کے دوران طبیعت ناسازہوگئی تھی۔ ریسکیو نے بتایاکہ امیدوار کو دل کا دورہ پڑنے پر تشویشناک حالت میں شیخ زاید اسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ انتقال کرگئے۔ دوسری جانب امیدوار کے انتقال پر حلقہ پی پی 266 پرالیکشن ملتوی کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button